ذی اقتدار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حکومت والا، صاحبِ اختیار، حاکم۔ "روس کے رجعت پسند بے اصول ذی اقتدار طبقے نے حال ہی میں کارکردگی کی نگرانی کے بہانے جدید قوانین بنائے۔"      ( ١٩٧٠ء، بُرشِ قلم، ٣١٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے دخیل لفظ 'ذی' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'اِقْتدار' ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٠٤ء کو "مقالاتِ شبلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - حکومت والا، صاحبِ اختیار، حاکم۔ "روس کے رجعت پسند بے اصول ذی اقتدار طبقے نے حال ہی میں کارکردگی کی نگرانی کے بہانے جدید قوانین بنائے۔"      ( ١٩٧٠ء، بُرشِ قلم، ٣١٢ )